30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سَلَّمَہ الْبَارِی، ہر دعوتِ اسلامی والے اور والی اور تمام امّتِ مسلمہ کی مغفِرت فرما۔(1)
فاروق و مشتاق کے مزار کی مدنی بہار
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دنیا و آخِرت کی بھلائیاں پانے اور خود کو قبرو حشر کی ہولناکیوں سے بچانے کی کوشِش کا ذِہن بنانے کیلئے تبلیغِ قراٰن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک ، دعوتِ اسلامی کے ’’مَدَنی ماحول‘‘ سے ہر دم وابَستہ رہئے ، نیکی کی دعوت کے مَدَنی کاموں میں بھر پور حصّہ لیجئے ،مَدَنی اِنعامات کے مطابِق اپنی زندگی گزاریئے، سنّتوں کی تربیّت کے مَدَنی قافِلوں میں عاشِقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرے سفر کی ترکیب فرماتے رہئے ۔اس کی ترغیب کیلئے ’’ایک مَدَنی بہار‘‘ملاحظہ فرمائیے چُنانچِہ گلزارِ طیبہ (سرگودھا،پنجاب،پاکستان) کے ایک اسلامی بھائی کے حَلفِیہ(یعنی قسم کھا کر دیئے ہوئے) بیان کا لُبِّ لُباب ہے، غالِباً (۱۴۲۸ھ یعنی 2006ء)میں مجھے اپنے ایک عزیز کے ہمراہ صحرائے مدینہ، بابُ المدینہ( کراچی) میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے مرحوم نگران، خوش الحان نعت خوان، بُلبلِ روضۂ رسول الحاج قاری ابُو عُبیدمحمد مشتاق عطّاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِی اورمرکزی مجلسِ شوریٰ کے رُکْن مفتیٔ دعوتِ اسلامی حضرتِ علّامہ مولانا الحافظ القاری الحاج ابو عُمر محمد فاروق عطّاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِی کے مَزاراتِ طیّبات پر حاضِری کی سعادت حاصل ہوئی۔ دوپَہَر کا وقت تھا،اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ عَین بیداری
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
[1] …فیضانِ سنّت، ۱/ ۶۳۹
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع