مدنی ماحول کیسے میسرآیا ؟
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ فرماتے ہیں:

 ”آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کوقرآنِ پاک کے 8پارے حِفظ تھے٭ بہت اچّھے قاری تھے٭ درسِ نظامی کے چار دَرَجے پڑھے تھے مگر دِینی مَعلومات کسی اچّھے خاصے عالِم سے کم نہیں تھیں۔ “(1)

مدنی ماحول کیسے میسرآیا ؟

 گلزارِ عطّار کے مُشکبار پھول حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِیکے مدنی ماحول میں آنے کا واقعہ ذکر کرتے ہوئے امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ فرماتے  ہیں: دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں تشریف لانے سے قَبل بھی حاجی مشتاق عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الرَّزَاق کا اَلْحَمْدُ لِلّٰہ مذہبی ذہن تھا، بارِیش نوجوان اور خوش اِلحان نعت خواں تھے۔ دعوتِ اسلامی میں اپنی شُمُولیّت کا واقِعہ اُنہوں نے مجھے(یعنی سگِ مدینہ عُفِیَ عَنْہُ کو)کچھ اِس طرح بتایا تھا کہ میں جب پہلی بار ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتِماع میں حاضِری کیلئے دعوتِ اسلامی کے اوّلین مرکز جامع مسجِد گلزارِ حبیب آیا، اجتِماع کے بعد سب لوگ مُنْتَشر ہونے لگے تو میں بھی چل پڑا ،اتنے میں ایک بارِیش باعمامہ اسلامی بھائی نے خود آگے بڑھ کر مجھ سے مُصافَحہ کیا ،اُن کے ملنے کاانداز مجھے بَہُت بھلا لگا۔ بڑی مَحَبَّت کے ساتھ انفِرادی کوشِش کرتے ہوئے انہوں نے

مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

[1] … فیضانِ سنّت،۱/۶۳۰

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن