دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

دل میں بڑھائیں اور تمنائے دیدار میں اشک بہائیں، وہ عاشقانِ رسول کس قدر بخت بیدار ہیں جو جلوۂ یار سے اپنی آنکھیں ٹھنڈی کرتے ہیں، عُشّاق کی بھی کیا شان ہے۔(1)

خواب میں دیدارِمصطفٰے کا وظیفہ

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! دیدارِ مصطفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی نعمت سے سرفراز ہونا مقدَّر والوں کا حصّہ ہے اوراِس کی خواہش وحسرت عاشِقِ صادِق کی عَلامت ہے،اِس نعمتِ عُظمٰی کوپانے کے لئے ہمیں عمَلی طور پر بھی کچھ نہ کچھ کوشِش ضرور کرنی چاہئے، سنّتوں کی پابندی اور دُرُود شریف کی کثرت کواپنے معمولات میں شامِل کرنا چاہئے،  چنانچہ اِمامِ اہلسنّت، شاہ  اِمام احمد رضاؔ خانعَلَیْہِ رَحْمَۃُ  الرَّحْمٰنخواب میں دیدارِ مصطفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا طریقہ اِرشاد فرماتے ہیں:’’(طالب ِ دیدارِ مصطفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو چاہئے کہ)دُرُود شریف کی کثرت شب میں اور سوتے وقت کے عِلاوہ ہر وقْت تکثیر (یعنی کثرت) رکھے بالخصوص اِس دُرُود شریف کو بعدِ عشا ء 100بار یا جتنی بار پڑھ سکے پڑھے :

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍٍ کَمَا اَمَرْتَنَا اَنْ نُّصَلِّیَ عَلَیْہ

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ کَمَا ھُوَ اَھْلُہٗ

مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

[1] … غیبت کی تباہ کاریاں، ص۱۶۰

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن