دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

کے بعد جب رِقّت بھرے انداز میں تصوُّرِ مدینہ کا سلسلہ شروع ہوا تو اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ میں نے خود کو مدینہ منوَّرہ زَادَھَااللہُ شَرَفًاوَّ تَعظِیْماً میں پایا ، سبز گنبد نگاہوں کے سامنے تھا ،اتنے میں سنہری جالیاں جلوے بِکھیرنے لگیں۔وہاں میں نے دیکھا کہ دعوتِ اسلامی کے مرکزی مجلسِ شوریٰ کے مرحوم نگران، خوش الحان نعت خوان، بلبلِ روضہ رسول حاجی مشتاق عطّاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِی سنہری جالیوں کے رو برو دست بستہ حاضِر ہیں، میں بھی ہاتھ باندھ کر چند قدم پیچھے کھڑا ہو گیا، مجھ پر رِقَّت طاری تھی،جذبات قابو میں نہ رہے اور میں دیوانگی کے عالَم میں آگے بڑھتے ہوئے سنہری جالیوں کے مزید قریب ہوگیا، کرم بالائے کرم کہ جالیاں کھل گئیں، ہرطرف نورٌ علٰی نُور ہو گیا،خدا کی قسم! میری نگاہوں کے سامنے مکی مَدَنی آقا،میٹھے میٹھے مصطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم جلوہ فرما تھے، اُنہوں نے مجھ گنہگار کومُصافَحَہ کی سعادت عنایت فرمائی ۔ وَاللہ عَزَّوَجَلَّ !ہاتھ ایسے مُلائم تھے جسکی کوئی مِثا ل نہیں۔

کرم  تجھ   پہ   شاہِ   مدینہ  کریں   گے

 

تو اپنا لے دل سے ذرا مَدَنی ماحول

خدا کے کرم سے دکھائے گا اِک دن       

 

تجھے  جلوۂ مصطَفٰے   مَدَنی    ماحول

صَلُّوا   عَلَی الْحَبِیب !                                               صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد

مقدَّر والوں کے سودے

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!مقدَّروالوں کے سودے ہیں ، بس جس پر کرم ہو جائے! ہم سبھی کو چاہئے کہ جلوۂ مصطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی حسرت


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن