دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

روایت ہے کہ سرکارِ اکرم، شفیعِ معَظَّم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ محترم ہے”جس میّت پر سو  (100) مسلمانوں کا گروہ نماز پڑھے اور وہ سب اس کی شفاعت کریں تو ان کی شفاعت قبول کی جاتی ہے۔“ (1)

جس کے جنازے میں چالیس مسلمان ہوں

رسولِ اکرم،نُورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمانِ مکرَّم ہے: حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَافرماتے ہیں کہ میں نے  سرکارِ دوعالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکو فرماتے سنا:”جو مسلمان فوت ہو جائے اور اس کے جنازے میں چالیس ایسے لوگ ہوں، جنہوں نے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کے ساتھ شرک نہ کیا ہو تو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ میّت کے حق میں ان کی شفاعت قبول فرماتاہے۔“(2)

ایصال ثواب کا انبار

دعوتِ اسلامی کے عالمی مَدَنی مرکز فیضانِ مدینہ (بابُ المدینہ کراچی)میں مرحوم کا تیجہ ہوا، جس میں کثیر اسلامی بھائیوں نے شرکت فرمائی۔ حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِی کے تیجے میں مختلف شہروں سے ایصالِ ثواب کی جو سوغاتیں آئیں۔ ان کی اِجمالی فہرس یہ ہے:۔(۱)قرآنِ پاک 13919 (۲) مُتَفَرَّق

مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

[1] مسلم، کتاب الجنائز،باب من صلی علیہ مائۃ  شفعوا فیہ ،ص۴۷۳، حدیث:۹۴۷

2 مسلم، کتاب الجنائز، باب من صلی علیہ اربعون شفعوا فیہ،  ص۴۷۳، حدیث:۹۴۸


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن