30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
امیرِ اہلسنّت کی آپ سے محبت
مرید اپنے پیر کے لیے منقبت لکھے، یہ بہت سعادت کی بات ہے لیکن پیر جب اپنے مریدکی حیات میں بارگاہِ رسالت میں استغاثہ پیش کرے تو یہ مُرید کی خوش نصیبی کی معراج ہے ۔مرحوم نگرانِ شوری حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ وہ خوش نصیب مرید ہیں ، جن کےلیے ان کے پیرو مرشد امیر ِاہلسنتدَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے بارگاہِ رسالت میں اِستغاثہ پیش کیا چنانچہ نگران مرکزی مجلسِ شوریٰ حضرت مولانا حاجی ابو حامد محمد عمران عطاری مُدَّظِلُّہُ العَالیفرماتے ہیں کہ جب حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِیہسپتال میں زیرِعلاج تھے اور حالت کافی نازک تھی تو امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہعرب امارات سے بابُ المدینہ تشریف لائے اور راستے میں ہی ایک کلام لکھا اور جب ہسپتال پہنچے تو رو رو کر اپنے محبوب مرید کی صحتیابی کی دعائیں کیں اور یہ کلام پڑھا، جس کا مقطع ہے:
| شہا عطارؔ کا پیارا ہے یہ مشتاق عَطّاری |
| یِہی مُژدہ اسے تم بھی سنا دو یارسول اللہ(1) |
آقا نے اپنے مُشتاق کو سینے سے لگالیا
شیخِ طریقت امیرِِ اہلسنّت، بانِی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
[1] … وسائلِ بخشش ص ۳۴۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع