دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

دکھانے کے لیے آئینہ  بن جاتی ہے ۔مرید کی ناکامی اور نامرادی  کا آغاز اس وقت سے شروع ہوجاتا ہے جب  اس پر ”مَیں “ کاآسیب حاوی ہوجاتا ہے اور پھر وہ خود کو’’ کچھ‘‘ سمجھ کر مرشد کی صحبت سے دوری اختیار کرلیتا ہے اور یوں شیطان اپنے جال میں پھنسا کرصحبت ِ مرشد کے سائے اور آئینے سے مرید کو محروم کردیتا ہے۔لہٰذا آپ جوبھی ہوں لیکن تادم ِآخر  آپ کی پہچان بحیثیت مرید ہی ہونی چاہیے۔

جہاں مرشِد کی آواز وہیں مرید کی

                اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کو  بے پناہ مقبولیت عطا فرمائی تھی ،آپ کی شہرت سے متعلق نگران مرکزی مجلسِ  شوریٰمُدَّظِلُّہُ العَالی  فرماتے ہیں کہ ایک بار امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے فرمایا : ”جہاں لوگ مجھے آواز کے ذریعے پہچانتے ہیں، وہاں حاجی مشتاق کو بھی پہچانتے ہیں۔“  کیونکہ امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی دعاؤں میں اور بعض بیانات میں حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِی کی آواز(مناجات اور نعت خوانی کی صورت میں) شامل ہوتی تھی۔

امیرِاہلسنّت کی فرمائش پر نعت

حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِیایک سچے عاشقِ رسول، باعمل مؤمن اورفنافِی الشّیخ مُریدِ کامل تھے، امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہبھی آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسے بہت محبت فرماتے تھے اور آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسے نعت شریف کی فرمائش فرماتے تھے، ایک مرتبہ کسی  خوش قسمت کا مقدر جاگا اور اس نے سیّدِ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن