دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

ہی ہے۔جس مُرید نے اپنے مُرشِد سے کامل مَحبت نہ رکھی ۔بایں طور کہ مرشِد کو اپنی تمام خواہشات پر ترجیح نہ دی تو وہ مُرید اس راہ میں کامیاب نہ ہوگا۔کیونکہ مرشِد کی مَحبت کی مثال سیڑھی کی سی ہے۔ مُرید اس کے ذریعے ہی سے چڑھ کر اللہ تعالی کی بارگاہ عالیہ کو پہنچتا ہےاور جس نے رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم جو کہ بندوں کو حق سے ملا دینے والے ہیں ۔ اگر اُن سے مَحبت نہ رکھی تو وہ منافق جَہنَّم کے نچلے طبقے میں ہوگا۔“

مرشِد کے سائے کا بھی ادب

     مُرشِد کے ادب کی بات آئے اور حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِیکا تذکرہ نہ آئےتو شاید یہ باب ادھورا  رہ جائے۔ ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اپنے پیرومرشد امیرِ اہلسنّت کی بہت تعظیم کرتے تھے۔ جب سے بیعت ہوئے تھے حتی الامکان  مرشِدِکریم کو کبھی پیٹھ نہ ہونے دی اور اگر ساتھ چل رہے ہوتے تو امیرِاہلسنّت کے سایہ پر بھی پاؤ ں نہ پڑنے دیتے۔ رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی ابورضامحمد علی عطاری کے بیان کا خلاصہ ہے:حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی امیرِ اہلسنّت سے والہانہ محبت اور آپ کا ادب لائقِ تقلید ہے۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  اجتماعات میں نعت شریف پڑھتے ہوئے، اس اندازمیں کھڑے ہوتے کہ اگر  امیرِ اہلسنّت تشریف لے آئیں تو انہیں پیٹھ نہ ہو اور   ہم نے کئی موقعوں پر یہ بھی دیکھا کہ حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ منچ پر نعت شریف


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن