دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

والِد ماجد

آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکے والد ماجد مولانا اَخلاق اَحْمَد خان بن عبدالرحیم خان ایک باشرع، صوفی، نہایت شریف اور نیک طبیعت ہونے کے ساتھ ساتھ صبرو تَحَمُّل اور تَوَکُّل عَلَی اللہ کی دولت سے مالا مال تھے۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ تُرک پٹھان تھے ۔ آپ کی شرافت کی جھلک اور تربیت کا اثر حاجی مشتاق عطاری  عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِیکی ذات میں عیاں تھا۔آپ علمِ دین کی بہاریں لوٹنے کے لیے ہند میں صدرُالافاضل حضرت علامہ مولانا سیّد محمدنعیم الدین مراد آبادی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْہَادِی کے مدرسے میں حاضر ہوئے مگر کچھ مجبوریوں کی وجہ سے باقاعدہ سلسلۂ تعلیم جاری نہ رکھ سکے اور قیامِ پاکستان کے بعد ہجرت کرکے پاکستان  آگئے۔

والدہ ماجدہ

بلبلِ مدینہ حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِیکی والدہ محترمہ بھی بہت نیک، خوش اَخلاق اور پرہیز گار خاتون  تھیں۔عمر رسیدہ ہونے کے باوجود پردے کا بے حد اہتمام فرمایا کرتیں ۔چھوٹی عمر کے وہ بچے جو  حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے پاس پڑھنے آیا کرتے تھے ان کے بڑے ہو جانے پر ان سے بھی سخت پردہ فرمایا کرتی تھیں اور اگر کبھی ضرورتاً کوئی بات کرنی پڑتی تو پردے  میں رہ کر کیا کرتی تھیں۔حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ جس مسجد کے امام تھے اس کے مؤذن اسلامی بھائی کا بیان ہے:ایک بار جب میں نے عمرہ شریف کی سعادت کے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن