دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ashiq e Milad Badshah | عاشق میلاد بادشاہ

book_icon
عاشق میلاد بادشاہ

کے تعلُّق سےوَسوسوں  کا شکار رہتے ہیں  اُن کو سمجھانے کی کوشش کا ثواب کمانے اور بھولے بھالے عاشقانِ رسول کوپریشانی(Confusion)سے بچانے کی اچّھی اچّھی نیّتوں  سے چند سوال جواب  پیش کئے جاتے ہیں ، اگر ایک بار پڑھنے سے تسلّی نہ ہو تو تین بار پڑھ لیجئے ، اِن شَآءَاللہ بات دل میں  اُتر جائےگی ، وَسوَسے دُور ہوں گے اور اطمینانِ قلب نصیب ہو گا۔

(1)سوال : قرآن و حدیث میں میلادشریف  کا ذکر نہیں  ہے لہٰذا میلاد نہیں منانا چاہئے؟

جواب : قرآن ِ کریم سےتین دلائل پڑھئے!اللہ پاک سورۂ آلِ عمران آیت نمبر 164 میں اِرشاد فرماتا ہے : (1) لَقَدْ  مَنَّ  اللّٰهُ  عَلَى  الْمُؤْمِنِیْنَ  اِذْ  بَعَثَ  فِیْهِمْ  رَسُوْلًا  ، ترجمۂ کنز الایمان : بے شک ا للہ کا بڑا احسان ہوا مسلمانوں پر کہ اُن میں اُنہیں میں سے ایک رسول بھیجا۔ (2)سورۂ یونس آیت نمبر 58 : قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ وَ بِرَحْمَتِهٖ فَبِذٰلِكَ فَلْیَفْرَحُوْاؕ-هُوَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ ، ترجمۂ کنز الایمان : تم فرماؤ اللہ ہی کےفضل اور اُسی کی رحمت اور اسی پر چاہیےکہ خوشی کریں وہ ان کے سب دھن دولت سے بہتر ہے۔ (3)پارہ 30 سورۃ الضحی آیت نمبر 11 : وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ۠ ، ترجمۂ کنز الایمان : اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو ۔

پیارے پیارے اِسلامی بھائیو!اِس آیت سے پتا چلاکہ اللہ پاک کے فضل پر خوشی منانا خود اللہ پاک کا حکم ہے۔ اللہپاک کےرحمت والے نبی صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی دُنیا میں آمد تمام نعمتوں سے بڑھ کر ہےکہ اللہپاک نےاس پر احسان جتایا  ہے کہ اس کا چرچا کرنا اِسی آیت پر عمل کرنا ہے ، آج کسی کے ہاں بچّہ پیداہوتو وہ ہرسال سالگرہ مناتا ہے ، جس تاریخ کو ملک آزاد ہواہو ہر سال اُس تاریخ  کو جشن منایا جاتااورجلوس نکالا جاتاہے اورجواس پر تنقید کرے اُسے ملک کا غدارکہا جاتاہے توجس تاریخ کودو جہاں کے سردار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم دُنیا میں تشریف لائیں وہ کیوں نہ سب سے بڑھ کر خوشی کا دِن ہوگا ؟لہٰذا میلادشریف منانا حکم ِ قرآنی پر عمل کرنا ہے۔ کیایہ اعتراض کرنے والا


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن