30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
آگ کی چادر
اِنَّ الشَّمْلَةَ لَتَلْتَهِبُ عَلَيْهِ نَارًا أَخَذَهَا مِنَ الْغَنَائِمِ يَوْمَ خَيْبَرَ لَمْ تُصِبْهَا الْمَقَاسِمُ، قَالَ: فَفَزِعَ النَّاسُ، فَجَاءَ رَجُلٌ بِشِرَاكٍ اَوْ شِرَاكَيْنِ فَقَالَ: يَا رَسُولَ الله، اَصَبْتُ يَوْمَ خَيْبَرَ، فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:شِرَاكٌ مِنْ نَارٍ اَوْ شِرَاكَانِ مِنْ نَارٍ
(مسلم، ص69،حدیث:310 ملتقطاً)
فرمان ِمصطفے صلی اللہ علیہ والہ وسلم : (غزوۂ خیبر کے مالِ غنیمت میں سے)”ایک چادر جو غلام نے بطورِ خِیانت دبالی تھی وہمرنےکے بعداُس پر آگ بن کر شُعْلَہ زَن ہے۔“یہ سُن کرایک شخص کھڑاہوکرگیا اور ایک تَسمہ لے آیا جسے اس نے مالِ غنیمت کی تقسیم سے پہلے لے لیا تھا( اس کو دیکھ کر ) نبی ِپاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا : ”یہ آگ کا تسمہ ہے“۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع