دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Arbaeen e Attar | اربعین عطار

کامل ایمان کی نشانی

book_icon
اربعین عطار
            

کامل ایمان کی نشانی

لَا يُؤْمِنُ اَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لِاَخِيْهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهٖ ( بخاری ،1/16، حدیث:13) فرمان ِمصطفے صلی اللہ علیہ والہ وسلم :”تم میں سے کوئی مومن نہیں ہوسکتا یہاں تک کہ اپنے بھائی کیلئے بھی وہی پسند نہ کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے۔“ شرح حدیث: اس حدیث میں ایمان سے کامل ایمان مراد ہے، اس(بات ) کو(یہ) لازم ہے کہ(بندہ) جو اپنے لئے ناگوار جانے وہ دوسروں کیلئے بھی ناپسند کرے۔یعنی آدمی یہ چاہتا ہے کہ ہم آرام ،اعزاز کے ساتھ خوش رہیں، کوئی ہماری تذلیل نہ کرےکوئی ہمیں ایذا نہ پہنچائے، اسی طرح یہ بھی چاہیے کہ میرا بھائی اعزاز کے ساتھ خوش رہے، نہ اس کی توہین ہو نہ اس کا حق غصب کیا جائے۔ہر شخص اگر اس کا عادی ہو جائے تو معاشرہ صاف ستھرا رہے گا اور زندگی چین و اطمینان سے گزرے گی۔ ظاہر ہے کہ لڑائی جھگڑے کی بنیاد یہی ہوتی ہے کہ انسان تنگ دلی سے یہ چاہنے لگتا ہے کہ سب کچھ ہمیں میسر ہو‘ دوسرے محروم رہیں۔ اس حدیث میں تَواضُع مَرَوَّت، امداد باہمی ایک دوسرے کے کام آنے اور دوسرے کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کی بلیغ ترین ترغیب ہے۔ (نزہۃ القاری، 1/314)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن