دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Arbaeen e Attar | اربعین عطار

کر بھلا ؛ہو بھلا

book_icon
اربعین عطار
            

کر بھلا ؛ہو بھلا

مَنْ فَرَّجَ عَنْ مُسْلِمٍ كُرْبَةً فَرَّجَ الله عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرُبَاتِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ ( بخاری، 2 / 126، حدیث: 2442 ) فرمان ِمصطفے صلی اللہ علیہ والہ وسلم :”جو کسی مسلمان کی تکلیف دور کرے اللہ پاک قیامت کی تکالیف میں سے اس کی تکلیف دور فرمائے گا۔“ شرحِ حدیث : سبحانَ اللہ ! کیسا پیارا وعدہ ہے ، مسلمان بھائی کی تم مددکرو اللہ تمہاری مدد کرے گا ، مسلمان کی حاجت روائی(ضرورت پوری) تم کرو اللہ تمہاری حاجت روائی ( ضرورت پوری) کرے گا۔ معلوم ہوا کہ بندہ بندے کی حاجت روائی کر سکتا ہے ، یہ شرک نہیں ، بندہ بندے کا حاجت رَوا مُشکل کُشا ہے۔ (مراٰۃ المناجیح ، 6 /551)تکلیف دور کرنے سے لوگوں پر آنے والی آزمائش کا دور کرنا یا اُسے کم کرنا مرادہے۔کسی غریب کی مالی مدد،مریض کے لئے دوا  اور ڈاکٹر  کا انتظام،کسی پر ہونے والے ظلم کو دور کرنے کی کوشش سب اس میں داخل ہیں۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن