دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Arbaeen e Attar | اربعین عطار

جنتیوں کاپہلاکھانا

book_icon
اربعین عطار
            

جنتیوں کاپہلاکھانا

وَاَمَّا اَوَّلُ طَعَامٍ يَاْكُلُهٗ اَهْلُ الْجَنَّةِ فَزِيَادَةُ كَبِدِ الْحُوْتِ (بخاری، 2/605، حدیث: 3938) فرمان ِمصطفے صلی اللہ علیہ والہ وسلم :پہلا وہ کھانا جسے جنتی کھائیں گے وہ مچھلی کی کلیجی کا کنارہ ہے۔ شرحِ حديث:مچھلی کی کلیجی کا یہ حصّہ سب سے زیادہ لذیذ ہوتا ہے۔ اِس مچھلی کے بارے میں یہ بھی کہاجاتا ہے کہ یہ وہی مچھلی ہے کہ جس پر زمین ٹھہری ہوئی ہے ۔ (مرقاۃ المفاتیح، 10/189، حدیث: 5870)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن