30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
خصوصی شفاعت
مَنْ صَلَّى عَلَىَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ كَانَتْ شَفَاعَةٌ لَهُ عِنْدِىْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
(جمع الجوامع،7/199،حدیث:22353)
فرمان ِمصطفے صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم :جومجھ پر روزِ جمعہ دُرود شریف پڑھے گا میں قیامت کے دن اس کی شفاعت کروں گا۔
شرحِ حدیث: یعنی جو جمعہ کے دن دُرود پاک پڑھے گا اس کے لئے خصوصی شفاعت ہو گی ۔جمعہ کے دن دُرود شریف پڑھنے میں ایک مناسبت یہ ہے کہ جمعہ دنوں کا سردار ہےاور نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم مخلوق کے سردار ہیں تو اس دن میں درود شریف پڑھنے کی فضیلت زیادہ ہے جو دوسرے دنوں میں نہیں ہے۔
(فیض القدیر،2/111،تحت الحدیث:1405)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع