دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Arbaeen e Attar | اربعین عطار

اچھا بولئے یاخاموش رہئے

book_icon
اربعین عطار
            

اچھا بولئے یاخاموش رہئے

مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِالله وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا اَوْ لِيَصْمُتْ ( بخاری، 4/105، حدیث: 6018) فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم : اللہ اور قِیامت پر جو ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔‘‘ شرحِ حدیث:حدیثِ پاک کا مطلب یہ ہے کہ  جب کوئی بات کرنا چاہےتو غور کرلے کہ وہ بات باعثِ ثواب ہے یا نہیں ؟اگرباعثِ ثواب ہو تو بات کرے۔اگر باعثِ ثواب نہ ہو توبات نہ کرے۔اگر وہ بات نہ باعثِ ثواب ہواور نہ باعثِ گناہ بلکہ مباح ہو تو اِس سےبھی اِس لئے بچےکہ  کہیں   مباح باتیں کرنے کی عادت ناجائز و حرام  بولنے تک نہ لے جائے ۔ امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:جب  کوئی بولنا چاہے تو(بولنے سےپہلے)سوچ لے، اگراُس پر واضح ہو کہ بولنا اُس کے لیے نقصان دہ نہیں تو بولے اور اگربولنے کا نقصان اُس پر واضح ہو یا اُس( بات کےنقصان دہ ہونے) میں  شک ہو تو مت بولے ۔ (شرح مسلم للنووی، 2/19)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن