دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Arbaeen e Attar | اربعین عطار

رخصت ہونے والے کی طرح نماز

book_icon
اربعین عطار
            

رخصت ہونے والے کی طرح نماز

اِذا صَلَّى اَحَدُكُمْ فَلْيُصَلِّ صلاةَ مُوَدِّعٍ صَلَاةَ مَنْ لَا يَظُنُّ اَنَّهُ يَرْجِعُ اِلَيْهَا اَبَداً (جامعِ صغیر، ص50، حدیث: 716) فرمانِ مصطفےٰ :’’جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو رخصت ہونے والے شخص کی طرح یہ گمان رکھ کر نماز پڑھے کہ اب کبھی دوبارہ نماز نہیں پڑھ سکے گا۔‘‘ شرحِ حدیث: یعنی جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو چاہیے کہ وہ اللہ پاک کی طرف اپنی مکمل توجہ کرے اور اللہ پاک کے علاوہ سب کوچھوڑ دے پھر الوداعی نماز کی وضاحت حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس  طرح فرمائی کہ وہ یہ گمان کرے کہ اس  نماز کے بعد کبھی نماز نہ پڑھ سکے گا پس جب یہ چیز اُس کے ذہن میں ہو گی تو اُسے دھیان بٹانے والی چیزوں سے تعلق توڑنےپر اور اُس خشوع  پر اُبھارے گی جو’’ نماز کی روح ‘‘ہے۔ (التیسیر بشرح جامع الصغیر ،1/ 110 )

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن