30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مَنْ قَعَدَ اِلٰى قَيْنَةٍ يَسْتَمِعُ مِنْهَا صَبَّ الله فِيْ اُذُنَيْهِ الْآنِکَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
(تاریخ ابنِ عساکر،51/263،حدیث:10884)
فرمان ِمصطفے صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم :جو گانے والی کے پاس بیٹھے،کان لگا کر دھیان سے سُنے تو اللہ پاک بروزِ قِیامت اُس کے کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ اُنڈیلے(یعنی ڈالے) گا۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع