30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نامۂ اعمال خوش کرے
مَنْ اَحَبَّ اَنْ تَسُرَّه ٗصَحِيْفَتُهٗ فَلْيُكْثِرْ فِيْهَا مِنَ الاِسْتِغْفَار ِ
( مجمع الزوائد، 10/347، حدیث: 17579)
فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
شرحِ حدیث: یعنی جوچاہے کہ قیامت کےدِن اُسے اُس کا اعمال نامہ خوش کرےتوچاہئے کہ وہ استغفار کی کثرت کرےکیونکہ قیامت کے دن نور سے چمکتاہوا آئے گا۔
( فیض القدير،6/43)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع