30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مُردہ دل
الضِحْكُ فِي الْمَسْجِدِ ظُلْمَة ٌفِي الْقَبْرِ
( مسند الفردوس ، 2/431، حدیث: 3891)
فرمان ِمصطفے صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم :مسجد میں ہنسنا قبر میں اندھیرا لاتا ہے۔
شرحِ حدیث: مسجد میں ہنسنا دل کو مردہ کردیتا ہے اور موت کی یاد کو بھلادیتا ہے اور پھر اس کی بناپر قبر میں ظُلمت (یعنی اندھیرے)کا سامنا ہوتا ہے ، اسی لیے کہا جاتا ہے کہ دنیا والوں کا ہنسنا دل کو مردہ کردیتا ہے اور اللہ والوں کا مسکرانا دِلوں کو روشن کرتا ہے ۔
(فیض القدیر، 4/341،تحت الحدیث:5231)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع