30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اصل مُجاَہَدہ
المُجَاھِدُ مَنْ جَاھَدَ نَفْسَہٗ
(شعب الایمان، 7/499، حدیث: 11123ملتقطاً)
مجاہد وہ ہے جو اپنے نفس کے ساتھ جہاد کرے۔
شرحِ حدیث: یعنی نفسِ امارہ کے ساتھ جو کہ برائی کا حکم دیتا ہے ۔ انسان کو چاہیےنفس امارہ کو اللہ پاک کی رضا، نیکی کے کاموں اور گناہوں سے بچنے کی طرف راغب کرے اور یہی اصل مجاہدہ ہے۔
(التيسير بشرح الجامع الصغير، 2/454)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع