دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Arbaeen e Attar | اربعین عطار

سوناعبادت

book_icon
اربعین عطار
            

سوناعبادت

نَوْمُ الصَّائِمِ عِبَادَةٌ، وَسُكُوتُهُ تَسْبِيحٌ، وَدُعَاؤُهُ مُسْتَجَابٌ، وَعَمَلُهُ مُتَقَبَّلٌ (شعب الایمان،3/415،حدیث:3938) فرمان ِمصطفے صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم :روزہ دار کا سونا عبادت اور اس کی خاموشی تسبیح کرنا اور اس کی دعا قَبول اور اس کا عمل مقبول ہوتا ہے ۔ شرحِ حدیث:روزہ دار کا سوناعبادت ہے خواہ وہ روزہ نفلی ہویا فرض۔روزہ دار کی خاموشی تسبیح کی طرح ہے ،اس کی دعا اور عمل مقبول ہے۔ یہ فضیلت اُس روزے دار کے لئے ہے جو اپنے روزے کو غیبت وغیرہ گناہوں سے خراب نہ کرے۔ (التیسیربشرح الجامع الصغیر،2/462)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن