دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Arbaeen e Attar | اربعین عطار

سب سے زیادہ پیارا

book_icon
اربعین عطار
            

سب سے زیادہ پیارا

لَا يُؤْمِنُ اَحَدُكُمْ حَتّٰى اَكُونَ عِنْدَهُ اَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ نَفْسِهٖ (مسند امام احمد ، 6/303، حدیث: 18069) فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم :تم میں سے کوئی بھی اس وقت تک کامل مومن نہیں ہوسکتا جب تک مَیں اس کے نزدیک اس کی جان سے زیادہ محبوب (یعنی پیارا) نہ ہوجاؤں۔ شرحِ حديث: اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو سب سے زیادہ محبوب (یعنی پیارا)رکھنے کا مطلب یہ ہےکہ دینِ اسلام کو مانا جائے، آپ کی سنّتوں کی پیروی کی جائے، آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی تعظیم کی جائے اور ہر چیز یعنی اپنی ذات ، اپنی اولاد اور اپنے ماں باپ ، اپنے عزیز و رشتہ دار اور اپنے مال و اسباب پر رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی رضا و خوشی کو مُقَدَّم رکھے ۔ (اشعۃ اللمعات، 1/50 ملخصاً)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن