30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
والدین کی قبر پر حاضری
مَنْ زَارَ قَبْرَ اَبَوَيْهِ اَوْ اِحْدَاهُمَا فِيْ كُلِّ جُمُعَةٍ غُفِرَ لَهُ وَكُتِبَ بَرًّا
(شعب الایمان، 6/201، حدیث: 7901)
فرمان ِمصطفے صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم :”جو اپنے والدین دونوں یا ایک کی قبر کی ہرجمعے کے دن زیارت کرے گا، اس کی مغفرت ہوجائے گی اور وہ نیکو کار لکھا جائے گا۔“
شرحِ حدیث: یہاں جُمعہ سے مرادیا تو جُمعہ کا دن ہے یا پورا ہفتہ، بہتر ہے کہ ہر جُمُعَہ کے دن والدین کی قُبُورکی زیارت کیا کرے،اگر وہاں حاضری مُیَسَّر نہ ہوتوہرجُمُعَہ کوان کے لئےایصالِ ثواب کیا کرے۔
(مراٰۃ المناجیح، 2/526)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع