30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کالے چہرے
اَلْمُصِيْبَةُ تُبَيِّضُ وَجْهَ صَاحِبِهَا يَوْمَ تَسْوَدُّ الْوُجُوْهُ
معجم اوسط،3/290،حدیث:4622)
فرمان ِمصطفے صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم :مصیبت اپنے صاحب (یعنی مصیبت زدہ) کا چہرہ اس دن چمکائے گی جس دن چہرے سیاہ ہوں گے۔
شرحِ حدیث: یعنی قیامت کے دن مصیبت زدہ کا چہرہ سفید اور روشن ہوگا اور اس دن اہلِ باطل کے چہرے سیاہ ہوں گے اور اندھیرے نے انہیں ہر طرف سے گھیرا ہوا ہوگا۔
(فیض القدیر، 6/354، تحت الحدیث: 9218)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع