30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بدن آگ پر حرام
مَنْ صَلَّى اَرْبَعَ رَكْعَاتٍ قَبْلَ الْعَصْرِ حَرَّمَ الله بَدَنَهٗ عَلَى النَّارِ
(معجم کبیر،23/281،حدیث:611)
فرمان ِمصطفے صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم :جو عصر سے پہلے چار رکعتیں (یعنی عصر کی سنتیں)پڑھے، اللہ پاک اس کے بدن کو آگ پر حرام فرمادے گا۔
مزید دواحادیثِ مبارکہ میں ان چار رکعات کے پڑھنے والے کے لئے نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے رحمت کی دعا اور اس کے بدن کے آگ پر حرام ہونےکو بیان فرمایاہے ۔
(الفتح الربانی،4/204)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع