30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
پودالگاناہے درخت بنانا
مَنْ بَنَى بُنْيَانًا مِنْ غَيْرِ ظُلْمٍ وَلَا اعْتِدَاءٍ اَوْ غَرَسَ غَرْسًا فِي غَيْرِ ظُلْمٍ وَلَا اعْتِدَاءٍ كَانَ لَهُ اَجْرٌ جَارٍ مَا انْتُفِعَ بِهٖ مِنْ خَلْقِ الله تَبَارَكَ وَتَعَالَى
(مسند امام احمد، 5/309، حدیث: 15616)
فرمان ِمصطفے صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم :”جس نے کسی ظلم و زیادتی کے بغیر کوئی گھر بنایا یا ظلم و زیادتی کے بغیر کوئی درخت اگایا، جب تک اللہ پاک کی مخلوق میں سے کوئی ایک بھی اس میں سے نفع اٹھاتا رہے گاتو اس(لگانے یا بنانے والے) کو ثواب ملتا رہے گا ۔“
شرحِ حدیث: معلوم ہوا ایسا کام کرنا جس سے مخلوق خدا کو فائدہ پہنچے جائز ہے جبکہ اس میں ظلم اور زیادتی کی کوئی صورت نہ ہو۔
(شرح مشکل الآثار،2/416،حدیث:957)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع