30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
80سال کے گناہ معاف
اَلصَّلاَةُ عَلَيَّ نُورٌ عَلَى الصِّرَاطِ وَ مَنْ صَلَّى عَلَيَّ يَوْم َالْجُمُعَةِ ثَمَانِيْنَ مَرَّةً غُفِرَ لَهُ ذُنُوبُ ثَمَانِيْنَ عَامًا
(مسند الفردوس،2/408،حدیث:3814)
فرمانِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم : مجھ پر دُرود پڑھنا پُل صراط نور ہے،جو روزِ جمعہ مجھ پر80 بار دُرُودِپاک پڑھے اُس کے 80 سال کے گناہ معاف ہوجائیں گے۔
شرحِ حدیث:نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر دُرود پاک پڑھنےکا ثواب پل صراط پرایسا نور ہوگا جو اس پر چلنے والے کے لئے چمکے گا اور روشن ہوگا ۔ یہاں گناہوں کی معافی سے مراد صغیرہ گناہوں کی معافی ہے۔
(السراج المنیر شرح الجامع الصغیر،3/283)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع