30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
عزت کا لباس
مَا مِنْ مُّؤْمِنٍ يُعَزِّي اَخَاهُ بِمُصِيْبَةٍ اِلَّا كَسَاهُ الله مِنْ حُلَلِ الْكَرَامَةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
(ابنِ ماجہ،2/268،حدیث:1601)
فرمانِ مصطفے صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم :جو مسلمان اپنے مسلمان بھائی کی مصیبت میں تعزیت کرے، اللہ پاک قیامت کے دن اُسے عزت کا لباس پہنائے گا۔
شرح حدیث: تعزیت کرنا سنت مؤکدہ ہے اور تعزیت صرف موت کے ساتھ ہی خاص نہیں ۔موت پر تعزیت کرنا مستحب ہے خواہ دفنانے سے پہلے ہو یا بعد میں۔
( التیسیر بشرح الجامع الصغیر 2/366،فیض القدیر ، 5/632،تحت الحدیث:8092)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع