دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Arbaeen e Attar | اربعین عطار

آخری نبی کے ساتھی

book_icon
اربعین عطار
            

آخری نبی کے ساتھی

اَنْتَ صَاحِبِي عَلَى الْحَوْضِ وَ صَاحِبِي فِي الْغَارِ ( ترمذی، 5/378، حدیث: 3690) فرمانِ مصطفے صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم :(اے ابوبکر !) تم میرے حوضِ کوثر کے اور غار کے ساتھی ہو۔ شرحِ حدیث: یعنی دنیا و آخرت میں میرے ساتھی ہو۔(صدیق اکبر)حوض کوثر پر ہم راہ رکاب رہیں گے۔ (مطلع القمرین، ص180)غار میں نبیِ کریم کے ساتھ ہونا صدیق اکبر کی ایسی خصوصی شان ہے کہ جس میں کوئی آپ کا شریک نہیں۔ (لمعات التنقیح، 9/600، تحت الحدیث: 6028)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن