30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جنتّی جوانوں کے سردار
اَلْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ سَيِّدَا شَبَابِ اَهْلِ الْجَنَّةِ
(ترمذی، 5/426، حدیث3793)
فرمانِ مصطفے صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم :”حسن و حسین جنتی جوانوں کے سردار ہیں۔“
شرحِ حدیث:یعنی جو لوگ جوانی میں وفات پائیں اور ہوں جنّتی ،حضرتِ حسنین کریمین ( رَضِیَ اللہ عَنْہُمَا ) اُن کے سردار ہیں ورنہ جنّت میں تو سبھی جوان ہوں گے۔
(مِراٰۃ المناجیح، 8/475)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع