دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Arbaeen e Attar | اربعین عطار

شرمندہ نہ کریں

book_icon
اربعین عطار
            

شرمندہ نہ کریں

مَنْ عَيَّرَ أَخَاهُ بِذَنْبٍ لَمْ يَمُتْ حَتَّى يَعْمَلَهُ (1) (ترمذی، 4/226، حدیث:2513) فرمان ِمصطفے صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم : جس نے اپنے بھائی کو( ایسے)گناہ پر شرم دِلائی (جس سے وہ توبہ کرچکا ہے) تو مرنے سے پہلے وہ خو داُ س گناہ میں مُبتلا ہوجائے گا۔ شرحِ حدیث گناہ سے وہ گناہ مراد ہے جس سے وہ توبہ کرچکا ہے یا وہ پرانا گناہ جسے لوگ بھول چکے یا خفیہ گناہ جس پر لوگ مطلع نہ ہوں اور عار دلانا توبہ کرانے کے لیے نہ ہوں محض غصہ اور جوش غضب سے ہو یہ قیود خیال میں رہیں مزید یہ کہ ایسا شخص اپنی موت سے پہلے  یہ گناہ خود کرے گا اور اس میں بدنام ہوگا مظلوم کا بدلہ ظالم سے  خود ربّ تعالیٰ لیتا ہے۔ (مراٰۃ المناجیح،6/473)
1 قَال اَحْمَدُ ( قَالُوْا ) مِنْ ذَنْبٍ قَدْ تَابَ مِنْہٗ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن