30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دعا مانگئے
مَنْ سَرَّهُ اَنْ يَسْتَجِيْبَ الله لَهُ عِنْدَ الشَّدَائِدِ وَالْكُرَبِ فَلْيُكْثِرِ الدُّعَاءَ فِي الرَّخَاءِ
( ترمذی،5/248، حدیث: 3393)
فرمان ِمصطفٰے صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم :”جو چاہے کہ مصیبتوں کے وقت اللہ پاک اس کی دعا قبول کرے تو وہ آرام کے زمانے میں دعائیں زیادہ مانگا کرے۔“
شرحِ حدیث: اس کی وجہ ظاہر ہے کہ صرف مصیبت میں دعا مانگنا اور راحت میں رب سے غافل ہوجانا خود غرضی ہے اور ہر وقت دعا مانگنا عبدیت ہے ربّ کو خود غرضی ناپسند ہے عَبْدیَّت پسند(ہے) ۔
(مراٰۃ المناجیح، 3/297)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع