دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Arbaeen e Attar | اربعین عطار

مشکوک چیزیں چھوڑ دیجئے

book_icon
اربعین عطار
            

مشکوک چیزیں چھوڑ دیجئے

دَعْ مَا يُرِيْبُكَ اِلٰى مَا لَا يُرِيْبُكَ ( ترمذی ، 4/232، حدیث:2526) فرمانِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم :جو چیز تجھے شک میں ڈالے اسے چھوڑ دے اور جس میں شک نہ ہو اسے اختیار کر۔ شرحِ حدیث: جس چیز کے اچھا یا برا اورحلال یا حرام ہونے میں شک ہو تو اُسے چھوڑ کر اُس چیز کو اختیار کرو جس میں کوئی شک نہ ہواور اُس کااچھا اور حلال ہونا یقینی ہو۔(فیض القدیر، 3/706) اِس حدیث سے مقصود یہ ہے کہ بندہ اپنے کام کی بنیاد یقین پر رکھے۔ (مرقاۃ المفاتیح،6/24مفہوماً)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن