30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نرم دل
مَنْ يُحْرَمِ الرِّفْقَ، يُحْرَمِ الْخَيْرَ
(مسلم، ص1072، حدیث:6598)
فرمانِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم :جو نرمی سے محروم رہا، وہ ہر بھلائی سے محروم رہا۔
شرح حدیث : جس پر رب مہربان ہوتا ہے اسے نرم دل بنا دیتا ہے،جس پر رب کا قہر ہوتا ہے اسے سخت دل کردیتا ہے،سخت دل میں کسی کا وعظ(یعنی بیان)اثر نہیں کرتا۔
(مراٰۃ المناجیح، 6/636)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع