30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نیکی کاراستہ بتانے کا ثواب
مَنْ دَلَّ عَلٰی خَیْرٍ ، فَلَہٗ مِثْلُ اَجْرِ فَاعِلِہٖ
(مسلم، ص 809، حدیث: 4899)
فرمان ِمصطفے صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم :”جو شخص کسی کو نیکی کا راستہ بتائے گا، تو اسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا کہ اس نیکی کرنے والے کو“
نیکی کرنے والا،کرانے والا، بتانے والا، مشورہ دینے والا سب ثواب کے مُسْتَحِق ہیں۔
(مراٰۃ المناجیح،1/194)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع