30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(27)
نام محمد صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی برکتیں
مَنْ وُّلِدَ لَہُ مَوْلُوْدٌ ذَکَرٌ فَسَمَّاہُ مُحَمَّدًا حُبًّا لِیْ وَتَبَرُّکًا بِاِسْمِیْ فَاِنَّہُ ھُوَ وَمَوْلُوْدُہُ فِی الْجَنَّۃِ ۔
فرمانِ آخِری نبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم :”جس کے یہاں لڑکا پیدا ہو اور وہ میری محبّت اور میرے نام سے
بَرَکت حاصل کرنے کے لئے اُس کا نام محمد رکھے،وہ اور اس کا لڑکا دونوں جنّت میں جائیں گے۔“
( جَمْعُ الْجَوَامِع ،7/295،حدیث:23255)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع