30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(15)
گناہوں کی معافی مل جاتی ہے
مَا انْتَعَلَ عَبْدٌ قَطُّ وَلَا تَخَفَّفَ وَلَا لَبِسَ ثَوْبًا لِيَغْدُوَ فِي طَلَبِ عِلْمٍ اِلَّا غَفَرَ اللَّهُ لَهُ ذُنُوبَهُ حَيْثُ يَخْطُوْ عَتَبَةَ بَابِهٖ۔
فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم :” جو بندہ علم کی جستجو (یعنی تلاش) میں جُوتے، موزے یا کپڑے پہنتا ہے
تو اپنے گھر کی چوکھٹ(یعنی دروازے) سے نکلتے ہی اللہ پاک اُس کے گناہ معاف فرما دیتا ہے۔“
( اَلْمُعْجَمُ الْاَوْسَط ،4/204،حدیث:5722)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع