دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aqeeda-e-Aakhirat | عقیدۂ آخرت

book_icon
عقیدۂ آخرت

 

***

قرآن پاک

کلام باری تعالیٰ

***

نمبر شمار

کتاب

مصنف /مؤلف/متوفی

مطبوعہ

1

کنزالایمان

اعلیٰ  حضرت امام احمد رضا خان  متوفی۱۳۴۰ھ

مکتبۃ المدینہ، کراچی۱۴۳۲ھ

2

تفسیر خازن

علامہ علاء الدین علی بن محمد بغدادی متوفی ۷۴۱ھ

مطبعہ میمنیہ، مصر ۱۳۱۷ھ

3

صحیح البخاری

امام محمد بن اسماعیل بخاری متوفی۲۵۶ھ

دارالکتب العلمیہ۱۴۱۹ھ

 

نزع کے وقت ایمان لانے کا حکم

جب زندگی کا وقت پورا ہو جاتا ہے اُس وقت حضرت عزرائیل عَلَیْہِ السَّلَام قبضِ روح کے لیے آتے ہیں اور اُس شخص کے دہنے بائیں جہاں تک نگاہ کام کرتی ہے فرشتے دکھائی دیتے ہیں ، مسلمان کے آس پاس رحمت کے فرشتے ہوتے ہیں اور کافر کے دہنے بائیں عذاب کے  ۔ اُس وقت ہر شخص پر اسلام کی حقّانیت آفتاب سے زیادہ روشن ہو جاتی ہے مگر وقت کا ایمان معتبر نہیں ، اس لیے کہ حکم اِیمان بالغیب کا ہے اور اب غیب نہ رہا بلکہ یہ چیزیں مشاہد ہوگئیں ۔ (بہار شریعت، ۱/۹۸-۱۰۰)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن