دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aqaid e Nasfe | عقائد نسفی

میری بات

book_icon
عقائد نسفی
            

میری بات

: غلام احمد رضا قادری عطّاری مدنی ( المدینۃ العلمیہ ۔Islamic Research Center)۔2جون 2026ء/16ذوالحج1447ھ ’’ عقائدِ نسفی ‘ ‘امام ابوحفص عمر بن محمد نسفی رحمۃ اللہ علیہ (وفات:537ھ)کا مختصر مگرجامع رسالہ ہے جس کی شرح حضرت علّامہ تفتازانی رحمۃ اللہ علیہ (وفات: 792)کی معروف تصنیف’ ’شرحِ عقائدِ نسفیہ‘‘ ہے، جودینی اداروں کے نصاب میں شامل ہے۔ اس کے مطالعے کے دوران یہ احساس ہوا کہ علم الکلام کے اصولوں پر مبنی کوئی مختصر ابتدائی کتاب نہ ہونے کی وجہ سے طلبہ کو اصل مباحث سمجھنے میں دشواری پیش آتی ہے۔ مزید یہ کہ موجودہ مطبوعات میں متن اور شرح کے یکجا ہونے کی وجہ سے اصل عبارت ذہن میں واضح طور پر محفوظ نہیں رہ پاتی۔ اسی کمی کے پیشِ نظر ضرورت محسوس ہوئی کہ عقائدِ نسفیہ کے متن کو علیحدہ اور آسان انداز میں پیش کیا جائے۔ لہٰذا اسے12 اَسباق میں مناسب عناوین و نمبرنگ کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے، تاکہ عام قاری بآسانی صحیح عقائد کی معرفت حاصل کر سکے۔ آخر میں عربی متن بھی شامل ہے۔ اس کی تیاری میں سنّی علمائے کرام کے تراجم سےبھر پور استفادہ کیا گیا ہے ۔ اللہ کریم اس مختصر سی کاوش کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبول عطا فرمائے اور اسے ہمارے لیے ذریعۂ نجات و فلاح بنائے، آمین۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن