دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Angothay Chomnay Ki Barkatain | انگوٹھے چومنے کی برکتیں

book_icon
انگوٹھے چومنے کی برکتیں
            
اَوراد و وظائف پڑھتا ہے یا نہیں؟ لہٰذا کسی پر تنقید کرنے کے بجائے اللہ پاک کی رحمت اور اُس کے پیارے پیارےا ٓخری نبی ،مکی مدنی محمدِ عربی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے فیضان پر نظر رکھئے اگر رب کو منظور ہوا تو سب امراض ختم ہوجائیں گے اور اگر اللہ پاک امتحان لے تو اس پر بھی راضی رہنا چاہئے۔ جے سوہنا میرے دُکھ وچ راضی تے میں سُکھ نوں چُلھے پاواں

کیا انگوٹھےچومنا فرض ہے؟

وسوسہ: نامِ محمد صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر انگوٹھے چومنے کو آپ فرض و واجب کہتے ہیں ۔ جواب:نبیِ پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا مبارک نام بوقتِ اذان و اقامت سن کر انگوٹھے چوم کر آنکھوں پر رکھنا نہ فرض ہے نہ واجب اورنہ ہی سُنّتِ مُؤَکَّدہ ۔بلکہ یہ ایک ’’مستحب کام ‘‘ ہے ،کریں تو اچھا ،نہ کرنے والے کو گنہگار نہیں کہا جائے گا۔ اہل ِسنّت کے نزدیک یہ مسئلہ ہے اوراسی پر ہمارے دلائل ہیں۔ ہاں جوکوئی اس پاکیزہ عمل کو گناہ سمجھتا ہو وہ ضرورگنہگار ہے کیونکہ جس چیزکو شریعت نے گناہ نہیں کہا اُسے جو گناہ کہے گا وہ خود گنہگار ہوگا۔ لَحد کا خوف کیوں ہو روزِ محشر کا ہو کیا کَھٹکا لیے جاتا ہوں دل پر لکھ کے میں طُغرْا محمد کا (قبالۂ بخشش، ص 55) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن