دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Angothay Chomnay Ki Barkatain | انگوٹھے چومنے کی برکتیں

book_icon
انگوٹھے چومنے کی برکتیں
            
خوشبو لگا کر پڑھاتے تھے۔(الشفا ، 2/45)یقیناً آپ کے مبارک دل میں تعظیمِ مصطفےٰ تھی جس وجہ سے آپ حدیثِ مبارک کا اس قدر ادب و احترام کرتےتھے یہی نہیں بلکہ آپ رحمۃُ اللہ علیہ تو مدینۂ پاک سے باہر نہیں جاتے تھے کہ کہیں مدینۂ پاک سے باہر موت نہ آجائے آپ رحمۃُ اللہ علیہ مدینہ ٔپاک میں سواری پر سوار نہ ہوتے تھے ۔ آپ تعظیم ِمصطفے ٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے ساتھ ساتھ دِیارِ محبوب مدینۃُ الرَّسول کا اس قدر ادب واحترام کرتے تھے جو بظاہر کسی صحابی سے ثابت نہیں مگر یہ آپ کا عشقِ رسول تھا اور صدیوں سے آج تک کسی عالمِ دین نے بھی اس تعظیم سے منع نہیں کیاکیونکہ شریعت میں اس سے کہیں منع ہی نہیں کیا گیا۔ مزید چند بزرگوں کے اعمال پڑھئے اور اپنے دِلوں میں تعظیمِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم بڑھائیے: عظیم تابِعی بزرگ حضرتِ ابوایّوب سَختیانی رحمۃُ اللہ علیہ بڑے عاشقِ رسول بزرگ تھے آپ رحمۃُ اللہ علیہ کے سامنے جب بھی نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا ذکرِ خیر کیا جاتا تو آپ اس قدر روتے کہ دیکھنے والوں کو رحم آتا۔(حلیۃ الاولیاء،3/4،حدیث:2916۔الشفا ، 2/42) خاندانِ اہلِ بیت کےچشم و چراغ اور عظیم تابعی بزرگ حضرتِ سیّدنا امام جعفر صادق بن محمد رحمۃُ اللہ علیہ بڑے خوش مِزاج اور مسکرانے والے بزرگ تھے مگر جب آپ کی محفل میں نبیِ پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا ذکر ِ خیر ہوتا تو آپ کا رنگ مبارک (ہیبت و تعظیم ِمصطفےٰ میں ) پِیلا ہوجاتا ۔(الشفا ، 2/42) عظیم تبعِ تابعی بزرگ حضرتِ ضِرار بن مُرّہ رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ سَلَف صالحین بغیر وُضو حدیثِ پاک بیان کرنے کو مکروہ(یعنی ناپسند )خیال کرتے تھے۔(الشفا ، 2/45) یقیناً ان بزرگانِ دین رحمۃُ اللہ علیہم کے یہ پاکیزہ اعمال محبّت و تعظیمِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی وجہ سے تھے جن کو بعد میں آنے والے علمائے کرام نے اپنی کتابوں میں ،ہمارے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن