دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ameer e Ahlesunnat Ki Deeni Khidmat | امیر اہلسنت کی دینی خدمات

book_icon
امیر اہلسنت کی دینی خدمات

ہو گیا۔ ‘‘   ([1])  اور ایسا کیونکر نہ ہو کہ قراٰنِ کریم میں   اہلبیت اطہار کی عظمت کا اظہار کچھ یوں   مذکور ہے:

اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ اَهْلَ الْبَیْتِ وَ یُطَهِّرَكُمْ تَطْهِیْرًاۚ  (۳۳)     (پ۲۲،  الاحزاب:۳۳) 

ترجمۂ کنز الایمان:  اللہ  تو یہی چاہتا ہے اے نبی کے گھر والو کہ تم سے ہر ناپاکی دور فرما دے اور تمہیں   پاک کر کے خوب ستھرا کر دے۔

صحابۂ کرام و اہل بیت اطہار عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نے اسلام کی ترویج و اشاعت کے لئے جو قربانیاں   دیں   ان کا حقیقی صلہ تو یقیناً انہیں   آخرت میں   ملے گا مگر ان کی حیاتِ طیبہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے تبلیغ قرآن و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے   (المدینۃ العلمیہ کے تحت)   ربیع الاول ۱۴۳۲؁ھ بمطابق فروری 2011؁ء میں   باقاعدہ ایک شعبہ بنام فیضانِ صحابہ و اھلبیت قائم کیا تا کہ پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی دکھیاری امت کو دربارِ نبوت کے ان چمکتے ستاروں   کی سیرت سے اس طرح آگاہ کیا جائے کہ وہ ان کی پاکیزہ زندگیوں   سے انمول مدنی پھول چن کر اپنی زندگیوں   کو سنتوں   کے سانچے میں   ڈھال سکیں  ۔

شعبہ فیضانِ صحابہ و اہل بیت کی  امتیازی خصوصیات:

٭…  صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کے نام و نسب اور اللہ  عَزَّ وَجَلَّ کے پیارے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے خاندانی تعلق ہونے کی صورت میں   اس کو واضح کرنا۔

٭…  ان کی ازواج و اولاد کا تذکرہ۔

٭…  صحابۂ کرام و اہل بیت اطہار عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی اسلام سے پہلے اور بعد کی زندگی کے مختلف پہلوؤں   پر روشنی ڈالنا۔

٭…  ان کی انفرادی و اجتماعی خدماتِ اسلام بیان کرنا۔

٭…  ان کی راہِ خدا میں   پیش کی گئی قربانیوں   کا تذکرہ کرنا۔

٭…  مستند و معتبر روایات پر مبنی فضائل و مناقب ذکر کرنا۔

٭…  ان کی حیاتِ طیبہ سے حاصل ہونے والے مدنی پھولوں   کے مطابق اعمالِ صالحہ کی ترغیب دلانا۔

٭…  جدید فاؤنٹس اور سافٹ وئیرز وغیرہ کا استعمال۔

٭…  دلکش و دیدہ زیب بارڈرز کا اہتمام۔

شعبہ فیضانِ صحابہ و اہل بیت کی  مطبوعات:

٭  حضرت سیدنا طلحہ بن اللہ  رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ ۔

٭  حضرت سیدنا زبیر بن عوام رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ ۔

٭  حضرت سیدنا سعد بن ابی وقاص رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ ۔

٭  حضرت سیدنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ ۔

٭  حضرت سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ ۔

٭  فیضانِ سعید بن زید رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ ۔

٭  فیضانِ صدیقِ اکبر   (رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ )  ۔

٭…٭…٭…٭

  (9)    شعبہ فیضانِ حدیث

 



[1]    المستدرک،  کتاب معرفۃ الصحابۃ،   باب وعدنی ربی فی اھل بیتی …الخ،  الحدیث۴۷۷۴،  ج۴،  ص۱۳۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن