دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ameer e Ahlesunnat Ki Deeni Khidmat | امیر اہلسنت کی دینی خدمات

book_icon
امیر اہلسنت کی دینی خدمات

دوسرے ماہ

نبی و رسول،   صحابی     (صفحہ نمبر ۱۶۸  تا  ۱۷۷)   

تیسرے ماہ

فرشتوں   کا بیان،  جنّ کا بیان،  آسمانی کتابیں  ،  تقدیر کا بیان،  عالَمِ برزخ    (صفحہ نمبر ۱۷۷  تا  ۱۸۴)   

چوتھے ماہ

قیامت کا بیان،  کفر کی باتیں     (صفحہ نمبر ۱۸۴  تا  ۱۹۶)   

پانچویں   ماہ

ولایت کا بیان،  پیری مریدی   (صفحہ نمبر ۱۹۶  تا  ۱۹۹)   

اور تجوید میں   مدنی قاعدہ پڑھایا جاتا ہے ۔

٭٭٭٭

  (3  فیضانِ رمضان کورس:

غزوۂ بدر کی نسبت سے یہ کورس 17 دن کا ہوتا ہے۔ رمضان المبارک کی 1 تاریخ سے 17 رمضان المبارک تک جاری رہتا ہے۔ تعلیمی اوقات کار یہ ہیں  ۔ صبح 08:15 تا 10:45   (ڈھائی گھنٹے) 

 فیضانِ رمضان کورس نصاب:

تجوید

فقہ حنفی

تفسیرِ قرآن

مختصر تعارفِ تجوید سبق نمبر۱

وضو

اچھی نیتوں   کا ذہن بنانا

ثنا سبق نمبر۲

غسل

حصولِ علمِ دین کیلئے اجتماع کا ذہن بنانا

سورۃ الفاتحہ سبق نمبر۳

تیمم

آیتِ تیمم

سورۃ الاخلاص سبق نمبر۴ و ۵

غسل و کفنِ میت

شعائرِ اسلام کے ادب کا ذہن بنانا

تسبیحاتِ رکوع،  قومہ،  سجود سبق نمبر۶

حیض  و  نفاس

اختیاراتِ مصطفےٰ

تشہد  سبق نمبر۷

نجاستِ غلیظہ و  خفیفہ

محبتِ رسول کا درس دینا

درودِ ابراہیم سبق نمبر۸

کپڑے پاک کرنیکا طریقہ،   نماز کی شرائط

نیکی کی دعوت کیلئے حکمتِ عملی

دعائے ما ثورہ سبق نمبر۹

فرائض و واجباتِ نماز

سنت پر عمل کا ذہن بنانا

اذان کے بعد کی دعا سبق نمبر۱۰

نماز کا عملی طریقہ

درود پاک

سورۃ القریش تلبیہ سبق نمبر۱۱

قضا نماز اور نماز و روزے کا فدیہ

واقعۂ اِفک


سورۃ الکوثر تکبیرِ تشریق  سبق نمبر۱۲

روزے کی نیت ،    قضا  و کفارہ

صبر

سورۃ النصر اول و دوئم کلمہ سبق نمبر۱۳

زکوٰۃ   (نصاب،  مصارف) 

انفاق فی سبیل اللہ  کی بہاریں 

سورۃ الفلق تیسرا کلمہ   سبق نمبر۱۴

زکوٰۃ   (حاجتِ اصلیہ)   و صدقۂ فطر

راہِ خدا میں   ہر شے قربان کرنیکا ذہن بنانا

سورۃ الناس چوتھا کلمہ سبق نمبر۱۵ و ۱۶

عمرہ کا طریقہ

پردے کے متعلق ذہن بنانا

پانچواں   کلمہ چ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن