دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ameer e Ahlesunnat Ki Deeni Khidmat | امیر اہلسنت کی دینی خدمات

book_icon
امیر اہلسنت کی دینی خدمات

اے دعوتِ اسلامی تیری دھوم مچی ہو !

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!          صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

٭…٭…٭…٭

٭…  تعریف اور سعادت… ٭

 حضرت سیِّدُنا امام عبد اللہ بن عمر بیضاوی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ الْقَوِی    (متوفی۶۸۵ھ)   ارشاد فرماتے ہیں:  ’’ جو شخص اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اوراس کے رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی فرمانبرداری کرتا ہے دُنیا میں اس کی تعریفیں ہوتی ہیں اور آخرت میں سعادت مندی سے سرفراز ہو گا۔ ‘‘   (تفسیرالبیضاوی،  پ۲۲،  الاحزاب ،  تحت الایۃ: ۷۱، ج۴،  ص ۳۸۸)    

اِجْتِماعی و تَربِیّتی

خِدمات

اس حصے میں   آپ پڑھیں   گے:

  (1)   مدنی تربیت گاہیں   

  (2)   علاقائی و ہفتہ وار

  (3)   صوبائی   (4)   اور بین الاقوامی اجتماعات

  (5)   ذمہ داران کے تربیَّتی اجتماعات

  (6)    بیرونِ ملک اجتماعات

  (7)    اجتِماعی اِعْتِکاف

  (8)   حُجَّاج کی تربیت

  (9)   مدنی مذاکرات


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن