my page 4
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ameer e Ahle Sunnat Ka Pehla Safar e Madina 1980 | امیراہل سنت کا پہلا سفر مدینہ 1980ء

book_icon
امیراہل سنت کا پہلا سفر مدینہ 1980ء
            

سفر حج

اے عاشقانِ رسول!سفرِ حج و زیارتِ مدینہ بڑاکیف وسُروروالا ہے، اللہ پاک تمام عاشقانِ رسول کو اپناپیاراپیارا حَرم،کعبہ شریف ،مِنیٰ ، عرفات و مزدلفہ شریف اور کعبے کے کعبےسبز سبز گنبد کے جلوؤں سے مُشَرَّف فرمائے۔یقین مانئے! یہ سفر جتنی بار نصیب ہو ”کم“ ہے، اللہ پاک نے مکہ و مدینہ میں ایسی کشش رکھی ہے کہ یہاں سے لَوٹنے کو جی نہیں چاہتا۔عاشقانِ رسول کی ان مبارک مَقامات سےرُخصت کے وقت ایسی کیفیت ہوتی ہے جیسے بچّےکو ماں کی گود سے چھینا جا رہا ہو۔ مدینہ مدینہ ہے،مدینے کی تو کیا ہی بات ہے، کون سی آنکھ مدینے کے دیدار میں آنسونہیں بہاتی ، کون سا دِل مدینے کی یاد میں نہیں تڑپتا ، اور کِس مسلمان کے دِل میں حاضر یِ مدینہ کی تمنا نہیں۔ کاش صَد کروڑ کاش!بار بار خَیر سے حاضری نصیب ہو۔ وہ مدینہ جو کَونَین کا تاج ہے جس کا دیدار مومن کی معراج ہے زندگی میں خدا ہر مسلمان کو وہ مدینہ دِکھا دے تو کیا بات ہے پیارے پیارے اسلامی بھائیو!کسی طرف دِل کے مَیْلان کو ”مَحبت “کہتے ہیں اور اگر یہ محبت شِدّت پکڑ لے تواِسے”عشق “کہتے ہیں ،جس سے عشق ہوجاتاہے تو اُس سے تعلق رکھنے والی ہر شے اچّھی لگتی ہے۔ جان ہے عشقِ مصطفٰے روز فُزُوں کرے خدا جس کو ہو درد کا مزہ نازِ دوا اُٹھائے کیوں (حدائق بخشش،ص94)

عاشقِ مدینہ

اے عاشقانِ رسول!بانیِ دعوتِ اسلامی حضرتِ علّامہ مولا نا محمد الیاس عطّار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ نے لاکھوں مسلمانوں کو مدینۂ پاک کی محبت اورشَہنشاہِ مدینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے عشق کا جام پِلایا ہے ،آپ واقعی عاشق ِمدینہ اورحقیقی عاشقِ رسول

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن