30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
یا اللہ پاک ! جو ہر ماہ کی پہلی پیر کو ” یومِ قُفلِ مدینہ “ منائے ، اُسے بے حساب بخش کرجنَّتُ الْفردوس میں مَدَنی محبوب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا پڑوسی بنا۔ اٰمین بِجاہ ِخاتَمِ النَّبِیّن صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم
نوٹ: ” قفل مدینہ “ دعوت اسلامی کےدینی ماحول میں بولی جانے والی ایک اصطلاح ہے کسی بھی عضو کو گناہ اور فضولیات سے بچانے کو قفل مدینہ لگانا کہتے ہیں ۔ اسلامی مہینے کی پہلی اتوار کو غُروبِ آفتاب سے لے کر پیر کے غُروبِ آفتاب تک یومِ قفل مدینہ ہوتا ہے جس میں مکتبۃ المدینہ کا رِسالہ ” خاموش شہزادہ “ پڑھنا ہوتا ہے ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع