Ameer e Ahl e Sunnat Ke Bare Bhai
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ameer e Ahl e Sunnat Ke Bare Bhai | امیراہل سنت کے بڑے بھائی

book_icon
امیراہل سنت کے بڑے بھائی
            

فاسق و فاجِر،جھوٹا ، ظالم شخص

امامِ اہلِ سنّت ، اعلیٰ حضرت امام احمدرضا خان رحمۃُ اللہ علیہ سے قرض کی ادائیگی میں سُستی اورجُھوٹے بہانے کرنے والے شخص زید کے بارے میں پوچھا گیا توآپ رحمۃُ اللہ علیہ نے جو اِرشاد فرمایااُسے کچھ آسان کرکے پیش کیاجاتاہے: آپ رحمۃُ اللہ علیہ فرماتےہیں: زید فاسق وفاجِر، مُرتکبِ کبائر (یعنی بڑے بڑے گناہ کرنے والا)،ظالم،جھوٹا اور عذاب کا حقدار ہے۔اس سے زِیادہ اور کیا اَلقاب اپنے لئے چاہتا ہے؟ اگر اِس حالت میں مرگیا اور لوگوں کا قرض اِس پر باقی رہا،اِس کی نیکیاں اُن (یعنی قرض خواہوں) کے مُطالبے میں دی جائیں گی اور کس طرح دی جائیں گی یہ بھی سُن لیجیے:تقریباً تین پیسےقرض کے بدلے سات سو نَمازیں باجماعت دینی پڑیں گی ،جب اِس قرضہ دبا لینے والے کے پاس نیکیاں نہ رہیں گی اُن(قرض خواہوں) کے گناہ اِس کے سر پر رکھے جائیں گے اور آگ میں پھینک دیا جائے گا ۔( فتاویٰ رضویہ،25/69ملخصاً) اے لوگوں کا قَرضہ دبالینے والو! کان کھول کر سنو! اگر قرض دار قرض ادا کرسکتا ہو تو قرض خواہ کی مرضی کے بِغیر ایک گھڑی بھر بھی دیرکرےگا تو گنہگار ہوگا اور ظالِم قرار پائے گا۔ خواہ روزے کی حالت میں ہو یا سو رہا ہو اس کے ذِمّے گناہ لکھا جاتا رہے گا۔ (گویا ہر حال میں گُناہ کا میڑ چلتا رہےگا) اورہر صورت میں اس پر اللہ پاک کی لعنت پڑتی رہے گی۔ یہ گناہ تو ایسا ہے کہ نیند کی حالت میں بھی اس کے ساتھ رہتا ہے۔ اگر اپنا سامان بیچ کر قرض ادا کرسکتا ہے تب بھی کرنا پڑےگا اگر ایسا نہیں کرےگا تو گنہگار ہے۔ اگر قرض کے بدلے ایسی چیز دے جو قرض خواہ کو ناپسند ہو تب بھی دینے والا گنہگار ہوگا اور جب تک اسے راضی نہیں کرےگا اس ظُلم کے جُرم سے نجات نہیں پائے گا کیونکہ اس کا یہ کام بڑےگناہوں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن