Ameer e Ahl e Sunnat Ke Bare Bhai
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ameer e Ahl e Sunnat Ke Bare Bhai | امیراہل سنت کے بڑے بھائی

book_icon
امیراہل سنت کے بڑے بھائی
            
اے عاشقانِ رسول! اللہ پاک نےجن سے دنیا میں دین کا بڑا کام لینا ہوتا ہے تو اُنہیں شروع ہی سے نیکی کے راستے پر چلاتاہے اور ان کی دستگیری(یعنی مدد) فرماتا ہے۔ اللہ پاک نے امیرِاہلِ سنّت کو بچپن ہی سے بُرے لوگوں اور بُرے کام سے بچنے کی توفیق عطافرمائی، اَلحمدُ لِلّٰہ !اب دنیا دیکھ رہی ہے کہ لاکھوں لوگوں کو آپ کےسبب سے راہِ ہدایت عنایت ہوئی۔آپ نے اپنے بھائی کی میّت لینے کےلئے جاتے وقت بھی نیکی کی دعوت کے اس عظیم فریضے کو نہ چھوڑا اور اُس سماجی کام کرنے والے کو قبر وآخرت کے عذاب سے ڈرا کر توبہ کرنے پر اُبھارا اور آپ کی زبان سے نکلنے والے پُرتاثیر جملوں سے اُسے توبہ کی توفیق ملی۔کاش! نیکی کی دعو ت کے اِس عظیم داعی (یعنی دعوت دینے والے)کے صدقےمیں ہمیں بھی لوگوں کو نیکی کی دعوت دینے کا نہ ختم ہونے والا جذبہ مِل جائے ۔ میرے عطّار کا صدقہ الٰہی میرا جذبہ کسی صورت نہ کم ہو سدا کرتا رہوں سنّت کی خدمت مِرا جذبہ کسی صورت نہ کم ہو صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

حضرتِ عبدالوہاب شاہ جیلانی رحمۃُ اللہِ علیہ کے مزار شریف پر حاضری

امیرِاہلِ سنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ زندگی میں پہلی مرتبہ کراچی سے باہر دوسرے شہر گئے تھے،آپ کو اَندازہ تھا وہیں رات رُکنا پڑ سکتا ہے اس لئے رات رُکنےکےاہتمام کے ساتھ کراچی سے روانگی ہوئی ،آپ نےحیدرآباد میں مشہور ولی اللہ حضرتِ عبدالوہاب شاہ جیلانی رحمۃُ اللہ علیہ کے بارے میں سُن رکھا تھا،سماجی کارُکن سے بات کرکےپہلے مزار شریف پر حاضر دی اورپھر پولیس اسٹیشن میّت ((Dead Body لینےپہنچے۔

پولیس والوں کی ایمانداری

پولیس والوں کااَنداز بڑا ہمدردانہ تھا ،اُنہوں نے مختصرضروری قانونی کاروائی کرکے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن