دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ameer e Ahl e Sunnat Ka Bachpan | امیر اہلسنت کا بچپن

book_icon
امیر اہلسنت کا بچپن
            
راسِخ (یعنی پکا/مضبوط)رہتا ہے، بچپن کی یادوں سے ایک سبق یہ بھی ملتا ہے کہ خوشی بڑی چیزوں میں نہیں بلکہ دل کے سکون اور سادہ لمحوں میں ہوتی ہے۔جس شخص کا بچپن نیکی، خیرخواہیِ مُسلمین، پاکیزہ سوچ اور اچھے ماحول میں گزرا ہو، وہ اکثر اپنی گفتگو میں مثبت سوچ کا اظہار کرتا ہے اور وہ اپنے بچوں، شاگردوں اور محبت رکھنےو الوں کو اِسی چیز کا درس دیتا ہے اوربعض لوگ اپنے بچپن کی محرومیوں کو یاد کر کے عَزْم کرتے ہیں کہ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں گے، یوں بچپن کی یادیں انسان کے کردار کی تعمیر میں بھی حصہ ڈالتی ہیں۔ بانیِ دعوتِ اسلامی، امیرِاہلِ سنّت، حضرتِ علّامہ مولانا محمدا لیاس قادری دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کے بچپن اور لڑکپن کے حالات و واقعات تلاش کرکےیہ رسالہ تیار کیا گیا ہے ،یقیناً یہ نہیں کہا جاسکتا ہے کہ اس رسالے میں امیر ِاہلِ سنّت کا مکمل بچپن بیان ہوگیا ہے، امیرِاہلِ سنّت سے محبت کرنےو الوں کےلئے اِن واقعات سے حاصل ہونے والے درس بھی اس رسالے میں شامل کئے گئے ہیں ۔اُمّید ہے کہ یہ رسالہ والدین کے لیے بچّوں کے کردار واخلاق کی بہترین تربیت میں مُعاوِ ن ثابت ہوگا ۔ اللہ پا ک امیرِاہلِ سنّت کو درازیِ عمر بِالْخیر عطا فرمائے ،آپ کی اور آپ کے والدین اور پورے خاندان کی بے حساب مغفِرت فرمائے اور ہمیں آپ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے نیکی کی دعوت عام کرنے اوراپنے بچوں کی قرآن وسنّت کے مطابق درست تربیت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔ اٰمِین بِجَاہِ خاتَم ِالنَّبِیّٖن صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم طالبِ غمِ مدینہ و بقیع و مغفِرت ابومحمد طاہر عطاری مَدَنی عُفِیَ عنہ 20 شعبان شریف 1447، 7فروری2026

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن